تہران(ایکنا) فلسطینی سرزمین پر قبضے کی برسی پر عرب لیگ نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے اقدام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3511865 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے پر فلسطینی عوام پر تشدد کرنے کی اسرائیلی فوج کی ویڈیوز جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511707 تاریخ اشاعت : 2022/04/18